Aaj News

پیر, فروری 24, 2025  
25 Shaban 1446  

سندھ حکومت نااہلی چھپانے کیلئے بیان بازی کررہی ہے، فیصل واڈا

اپ ڈیٹ 02 مئ 2020 05:25pm

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کہتے ہیں پتا نہیں سندھ حکومت کسی منہ سے استعفیٰ مانگ رہی ہے۔سندھ حکومت نااہلی چھپانے کیلئے بیان بازی کررہی ہے۔

فیصل واڈا کا کہنا تھا کہ  اگر ہم کچھ کرنے پر آئے تو بہت کچھ کرسکتے ہیں، سندھ حکومت نااہلی چھپانے کیلئے بیان بازی کررہی ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ پیپلزپارٹٰی نے سندھ میں کوئی کام نہیں کیا،سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن کی گئی،سندھ حکومت کی نالائقی سب کےسامنے ہے۔